Sunday , March 26 2023

بس کچھ ہی لمحے باقی پاکستان میں کیا انہونی ہونے والی ہے ؟ہنگامی الرٹ جاری کر دیا گیا

 

پنجاب میں کل سے مکمل لاک ڈائون شروع ہورہا ہے۔ اس حوالے سے ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا۔لاک ڈاؤن کے دوران صوبے میں نقل وحرکت محدود کرنے کیلئے ہر قسم کی پبلک ٹرانسپورٹ اور سیاحتی مقامات بند رہیں گے۔شہروں کے داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوائنٹس قائم کیے جائیں گے، ان چیک پوائنٹس پر پولیس، رینجرز اور فوج تعینات کی جائے گی۔وزیرصحت پنجاب

ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھاکہ کورونا وباء پر قابو پانے کیلئے اگلے 15 سے 20 دن نہایت اہم ہیں۔انہوں نے عوام سے اپیل کہ کہ کورونا پر قابو پانے کیلئے حکومتی کوششوں کا ساتھ دیں اور عید سادگی سے منائیں، احتیاطی تدابیر پر عمل کر کے ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔دوسری جانب چیف سیکرٹری پنجاب نے

ہدایت کی کہ عید کی چھٹیوں کے دوران پارکس، سیاحتی مقامات کو مکمل بند رکھا جائے۔

About Arslan Sohail

Check Also

پرانے پاکستان سے نئے پاکستان کا سفر

پاکستان ایک ایسا ملک ہے جو فوجی حکمرانی اور جمہوری طور پر منتخب حکومتوں کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *