رمضان المبارک کے آخری عشرہ کے چند روز باقی ہیں،مسلمان یکم شوال کو عیدالفطر مناتے ہیں اس حوالے سے چاند کے نظر آنے کی پیشگوئیاں جاری ہیں، 2 اسلامی ممالک نے 13 مئی بروز جمعرات کو عیدالفطر کا باقاعدہ اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر کے اسلامی ممالک میں عیدالفطر کاچاند دیکھنے کے لئے متعلقہ کمیٹیاں قائم کی گئیں ہیں تاکہ وہ شوال کے چاند کے بارےجو فیصلہ
اس کو مانا جائے اور رمضان المبارک کے الوادع ہونے کے بعد یکم شوال کو مسلمان عیدمناتے ہیں، مگر 2 ایسے اسلامی ممالک ہیں جہاں عیدالفطر 13 مئی کو منانے کا باقاعدہ اعلان کیاگیا، دونوں ممالک میں رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔ملائیشیا اور انڈونیشیا عید الفطر کی تاریخ کا اعلان