لاہور میں ٹیسٹ کرکٹر اعزاز چیمہ کے گھر میں ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے۔اس حوالے سے اعزاز چیمہ کا کہنا ہے کہ 2 ڈاکو نقدی اور موبائل فون لے کر فرار ہو گئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اعزاز چیمہ نے کہا کہ سوسائٹی کے گارڈز کے پہنچنے
پر ڈاکو ف، ائ، رنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ اعزاز چیمہ کی درخواست موصول ہو گئی ہے، کارروائی کررہے