Saturday , December 3 2022

ایک پروگرام کے باعث 2 سال ملک سے باہر ‘

اداکار و میزبان ندا یاسر کا کہنا ہے کہ ان کی والدہ کے بول، ڈ پروگرام کرنے کے باعث اہلخانہ کو 2 سال کے لیے ملک سے باہر رہنا پڑا۔ندایاسر نے ٹی وی شو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ماضی میں ملک سے باہر زندگی گزارنے کے واقعے کو مداحوں سے شیئر کیا۔ندا نے کہا کہ ’مجھے اندازہ ہے کہ وطن سے دور رہنے

کی تکلیف کیا ہوتی ہے ، کیوں کہ جب میں چھوٹی تھی تو بہنوں اور والدہ کے ساتھ 2 سال جرمنی میں رہ چکی ہیں جب کہ والد اس دوران پاکستان میں ہی تھے‘۔ان کا کہنا تھا ’کہ والدہ کے پاکستان ٹیلی ویژن چینل پر بول، ڈ پروگرام کرنے کے بعد ہمیں بہنوں کے ہمراہ ملک چھوڑنا پڑا، بعد ازاں میں نے رو

رو کر امی کو پاکستان آنے کے لیے مجبور کیا‘۔ندا نے مزید کہا کہ ’والد کی ملازمت پاکستان میں تھی تو انہوں نے کہا کہ وہ ملازمت چھوڑ کر پاکستان سے باہر کیسے جاسکتے ہیں‘۔ندا یاسر کا کہنا تھا کہ ’ہم نے بھی پردیس میں رہنے کی تکلیف برداشت کی ہے اس دوران چھوٹی چھوٹی باتوں پر ملک کی کیسے یاد ستاتی ہے اس کا اچھے سے اندازہ بھی ہے‘۔خیال رہے کہ ندایاسر ٹیلی ویژن کی معروف مرحوم پروڈیوسر فہمیدہ نسرین اور ہدایت کار کاظم پاشا کی صاحبزادی ہیں۔

About Arslan Sohail

Check Also

بنگلہ دیشی کپتان نے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ناکامی کی کیا وجہ بتائی ؟ جانئے

ڈھاکہ :آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کرانے کے بعد بنگلہ دیشی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *