Sunday , March 26 2023

سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری پہنچ گئی

بلوچستان کے ضلع سبی میںد ھ م ا ک ہ ہوا ہے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔پولیس حکام کے مطابق بلوچستان کے ضلع سبی میں دھ ماکا ہوا ہے، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔پولیس کا کہنا ہےد ھ م ا ک ہ سبی میں واقع

پولیس گراؤنڈ کے عقبی حصے میں ہوا ہے،د ھ م ا ک ے کی اطلاع ملتے ہی فورسز کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ گئی اور گھیراؤ کرکے آپریشن شروع کردیا گیا

About Arslan Sohail

Check Also

پرانے پاکستان سے نئے پاکستان کا سفر

پاکستان ایک ایسا ملک ہے جو فوجی حکمرانی اور جمہوری طور پر منتخب حکومتوں کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *