Sunday , March 26 2023

بیٹی کی پیدائش کا اعلان ۔۔۔۔۔۔۔ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے پوری دنیا کو حیرت زدہ کردینے والی خوشخبری سُنا دی

جمائمہ بین گولڈ سمتھ کے ہاتھ بیٹی پیدا ہو گئی۔۔ جمائمہ جونز اور جمائمہ گولڈ اسمیتھ در اصل دو ہم نام خواتین ہیں۔ گزشتہ سال بین گولڈ سمتھ کی بیٹی آئرس گولڈ سمتھ کی ایک حادثے میں موت ہو گئی تھی اور اس حادثے کی وجہ سے بین اور جمائما ٹوٹ کر رہ گئے تھے۔ رپورٹ کے مطابق جمائما گولڈ سمتھ نے

اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے اپنی بھتیجی کی پیدائش کا اعلان کیا۔ جمائما گولڈ سمتھ نے ایک پوسٹ میں اپنے بھائی بین کی تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے اپنی نومولود بیٹی کو اٹھا رکھا ہوا ہے اور شفقت سے اسے دیکھ رہے ہوتے ہیں۔ کیپشن میں جمائما نے لکھا کہ ویلکم ہوم، ویٹا آئرس گولڈ سمتھ۔ میری ننھی بھتیجی آج ہسپتال سے گھر

پہنچی ہے۔ جمائمہ بین گولڈ سمتھ کے ہاتھ بیٹی پیدا ہو گئی۔۔ جمائمہ جونز اور جمائمہ گولڈ اسمیتھ در اصل دو ہم نام خواتین ہیں۔ گزشتہ سال بین گولڈ سمتھ کی بیٹی آئرس گولڈ سمتھ کی ایک حادثے میں موت ہو گئی تھی اور اس حادثے کی وجہ سے بین اور جمائما ٹوٹ کر رہ گئے تھے۔ رپورٹ کے مطابق جمائما گولڈ سمتھ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے اپنی بھتیجی کی پیدائش کا اعلان کیا۔ جمائما گولڈ سمتھ نے ایک پوسٹ میں اپنے بھائی بین کی تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے اپنی نومولود بیٹی کو اٹھا رکھا ہوا ہے اور شفقت سے اسے دیکھ رہے ہوتے ہیں۔ کیپشن میں جمائما نے لکھا کہ ویلکم ہوم، ویٹا آئرس گولڈ سمتھ۔ میری ننھی بھتیجی آج ہسپتال سے گھر پہنچی ہے۔

 

 

About Arslan Sohail

Check Also

ایک اورمسافروں سے بھرا ہوا طیارہ گر کر تب، اہ ہو گیا بڑی تعداد میں ہلاکتیں ۔۔تشویشناک اطلاعات

ایک اور مسافر طیارہ گر کر تب، اہ ہونے سے 19 افراد ہلاک ہو گئے۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *