Sunday , March 26 2023

ٹرین حادثے کے بعد ایک اور افسوسناک خبر۔بڑا جانی نقصان۔40سے زائد زخمی

نجی ٹی وی چینل کے مطابق سندھ کے ضلع جامشورو کے علاقے چوہان چوک میں خوشی کے گھر میں یک دم صفِ ماتم بچھ گئی۔ رپورٹ کے مطابق چوہان چوک میں منگنی کی تقریب جاری تھی کہ اسی دوران مکان کی چھت گر گئی۔اچانک چھت گرنے کے نتیجے میں چالیس

ے زائد مہمان زخمی ہوئے، واقعے کے فوری بعد پولیس ، فلاحی ادارے کے رضا کار جائے وقوعہ پہنچنے جنہوں نے ملبے تلے دبنے والے افراد کو نکال کر ایمبولینسز کے ذریعے اسپتال منتقل کیا۔جامشورو ڈسٹرکٹ اسپتال میں ڈاکٹرز نہ ہونے پر لواحقین مشتعل ہوئے اور انہیں نے ہنگامہ آرائی کی، جس کے بعد زخمیوں کو حیدرآباد منتقل کے سول اسپتال منتقل کیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق ملبے تلے دبنے والے افراد میں سے 10 خواتین کی

حالت تشویشناک ہے، جنہیں حیدرآباد کے سول اسپتال منتقل کر کے طبی امداد دی جارہی ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق حادثے میں بچے بھی زخمی ہوئے ہیں۔

About Arslan Sohail

Check Also

پرانے پاکستان سے نئے پاکستان کا سفر

پاکستان ایک ایسا ملک ہے جو فوجی حکمرانی اور جمہوری طور پر منتخب حکومتوں کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *