Sunday , March 26 2023

ملک میں سونا مزید 3550 روپے سستا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید ساڑھے تین ہزار سے زائد کی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 3550 روپے کم ہوئی ہے اور ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 20 ہزار 650 روپے ہوگئی ہے۔

دس گرام سونے کی قدر 3043 روپے کم ہوکر 103438 روپے ہے۔ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 13 ڈالر کم ہوکر 1802 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

About Arslan Sohail

Check Also

بنگلہ دیشی کپتان نے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ناکامی کی کیا وجہ بتائی ؟ جانئے

ڈھاکہ :آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کرانے کے بعد بنگلہ دیشی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *