Monday , December 5 2022

”5منٹ سے طویل فون کال پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟ وفاقی حکومت نے منظوری دیدی،ایس ایم ایس اور انٹرنیٹ ڈیٹا پر ٹیکس سے متعلق بھی بڑا فیصلہ“

وفاقی حکومت نے موبائل فون پر 5 منٹ سے زیادہ بات کرنے پر ٹیکس عائد کر دیا۔ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر خزانہ ترین کا کہنا تھا کہ حکومت نے موبائل فون پر 5 منٹ سے

زائد بات کرنے پر ٹیکس عائد کر دیا ہے۔ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ موبائل فون پر 5 منٹ سے زیادہ بات کرنے پر 75 پیسے ٹیکس لیں گے لیکن ایس ایم ایس پر کوئی ٹیکس نہیں ہوگا۔خیال رہے کہ اس سے قبل وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ موبائل کالز، انٹرنیٹ ڈیٹا اور ایس ایم ایس پر ٹیکس لگانے کی وزیراعظم اورکابینہ نےمخالفت کی جس کے بعد ان سب پر ٹیکس عائد نہیں

About Arslan Sohail

Check Also

پرانے پاکستان سے نئے پاکستان کا سفر

پاکستان ایک ایسا ملک ہے جو فوجی حکمرانی اور جمہوری طور پر منتخب حکومتوں کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *