Sunday , March 26 2023

فوجی ہیلی کاپٹر گر گیا،جانی نقصان کی اطلاعات

افغانستان کے صوبے وارداک کی تحصیل چیگاتو میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گرنے کے نتیجے میں 3 افراد ہل اک اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔اطلاع کے مطابق MI-17 فوجی ہیلی کاپٹر تکنیکی خرابی کی وجہ سے گرا ہے۔افغانستان وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق حادثے میں 3 افراد ہلاک اور ایک

زخمی ہو گیا ہے۔تاہم طالبان کی طرف سے جاری کردہ بیان میں ہیلی کاپٹر کو عسکریت پسندوں کی طرف سے فائر کر کے گرائے جانے کا دعوی کیا گیا

About Arslan Sohail

Check Also

پرانے پاکستان سے نئے پاکستان کا سفر

پاکستان ایک ایسا ملک ہے جو فوجی حکمرانی اور جمہوری طور پر منتخب حکومتوں کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *