پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے ورلڈکپ میں بھارتی ٹیم کی مسلسل شکست اور ان پر ہونے والی تنقید پر بھارتی کرکٹر کی حمایت میں میدان میں آگئے ۔عامر نے ٹوئٹر پر اپنا بیان جاری کرتے ہوئے لکھا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کی
موجودہ کارکردگی کے باوجود میں اسے بہترین ٹیم مانتا ہوں، یہ صرف اچھے اور برے وقت کی بات ہے۔بھارتی عوام کی جانب سے کرکٹرز اور ان کے اہلخانہ کو تنقید کا نشانہ بنانے اور ان سے متعلق غیر اخلاقی بیانات پر عامر نے لکھا کہ کھلاڑیوں اور ان کی فیملیزکو گالیاں دینا انتہائی شرم کی بات ہے۔محمد عامر نے یاد دہانی کراتے ہوئے لکھا کہ یہ مت بھولیں، آخر میں کرکٹ صرف ایک کھیل