Friday , December 2 2022

خوفناک حادثہ، وفاقی وزیر زرتاج گل سے متعلق تشویشناک خبر آگئی

وفاقی وزیر زرتاج گل کی گاڑی میں آ گ لگ گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کی گاڑی میں آ گ لگ گئی۔ زرتاج گل کی سرکاری گاڑی بھوربن پی سی ہوٹل میں کھڑی تھی۔ذرائع کے مطابق گاڑی کھڑی تھی کہ اس میں آ گ بھڑک اٹھی خوشی قسمتی سے اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔زرتاج گل کی گاڑی کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پرر سامنے آئی ہے۔اس حوالے سے تاحال زرتاج گل کی جانب سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ جس وقت گاڑی میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا تب زرتاج گل گاڑی میں موجود نہیں

 

 

About Arslan Sohail

Check Also

عمران خان کی کابینہ کے کونسے کونسے 9 سابق وزراء سرکاری رہائش گاہوں پر قابض ہیں

سابق وزیراعظم عمران خان کی کابینہ کے 9 سابق وزراء منسٹر کالونی میں سرکاری رہائش …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *