Sunday , March 26 2023

بنگلہ دیشی کپتان نے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ناکامی کی کیا وجہ بتائی ؟ جانئے

ڈھاکہ :آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کرانے کے بعد بنگلہ دیشی کپتان محمد اللہ کا بیان سامنے آگیا ۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بنگلہ دیشی کپتان سیریز میں شکست اور اپنی خامیوں میں زیادہ بات کرنے سے گریز کرتے رہے ۔ انہوں نے سیریز میں ناکامی کے بعد وجہ بتاتے ہوئے صرف اتنا کہا کہ دونوں ٹیموں کے بلے باز وں نے مشکل حالات کا سامنا کیا ،بلے بازوں کو بڑے شارٹس مارنے سے پہلے پچ پر تھوڑا وقت دینے کی ضرورت تھی ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ انجری کے بعد تاسکن نے اچھے انداز میں واپسی کی ہے ۔

About Arslan Sohail

Check Also

پاکستان کو 29 سال بعد آئی سی سی کے اہم ایونٹ کی میزبانی مل گئی

پاکستان کو 29 سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایونٹ کی میزبانی مل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *