Friday , December 2 2022

عمران خان کی کابینہ کے کونسے کونسے 9 سابق وزراء سرکاری رہائش گاہوں پر قابض ہیں

سابق وزیراعظم عمران خان کی کابینہ کے 9 سابق وزراء منسٹر کالونی میں سرکاری رہائش گاہوں پر تاحال قابض ہیں۔حکومتی ذرائع کے مطابق منسٹر کالونی کی سرکاری رہائش گاہوں پر فواد چودھری، حماد اظہر، نور الحق قادری، پرویزخٹک، زبیدہ جلال، فہمیدہ مرزا اور عثمان ڈار ابھی تک قابض ہیں۔ اس حوالے سے حکومتی ذرائع کا کہنا ہے

سابق وزراء نے ازخود سرکاری رہائش گاہیں خالی نہ کیں تو آپریشن کیا جائے گا، سابق سپیکر اسد قیصر نے سپیکر ہاؤس خالی کردیا، سپیکر راجہ پرویز اشرف بیرون ملک دورے سے واپسی پر سپیکر ہاؤس میں منتقل ہوجائینگے۔اسد قیصر نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی دو سرکاری گاڑیاں اور 8 ملازمین ابھی تک واپس نہیں کیے، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے سرکاری گاڑیاں اور ملازمین کی واپسی کے لیے حتمی نوٹس

جاری کر دیا ہے۔

About Arslan Sohail

Check Also

شادی کا دعوٰی، حریم شاہ بُری طرح پھنس گئی، بڑا قدم اُٹھالیا

سندھ حکومت نے معروف ٹک ٹاکرحریم شاہ کے شادی کے دعوے کو ڈرامہ قراردے دیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *