ٹک ٹاکر حریم شاہ نےاپنے شوہر کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ وہ پہلے سے شادی شدہ ہیں اور فی الحال اپنی بیوی کو راضی کر رہے ہیں۔ وقت آنے پر وہ ان کا نام بتائیں گی۔نجی ٹی وی چینلسے گفتگو میں ٹک ٹاک سٹار کا کہنا تھا کہ میرے شوہرپہلےسے شادی شدہ ہیں۔ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے پیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی سے
شادی کرلیانہوں نے مزید بتایا کہ میری جس سےشادی ہوئی ہے، وہ رکن سندھ اسمبلی ہیں اور اس وقت صوبائی وزیرہیں۔حریم کا کہنا تھاکہ میرےشوہرکراچی میں مقیم ہیں اوراسمبلی اجلاس میں شرکت بھی کرتے ہیں اور ان کے قریبی دوستوں کو ہماری شادی کا علم ہے۔ٹک ٹاک اسٹار نے بتایا کہ شوہر چند روزمیں اپنی پہلی بیوی کوراضی کرلیں گے جس کے
بعد سب کو شوہر سے متعلق بتاؤں گی۔حریم شاہ کا کہنا تھاکہ اپنے شوہرکی اجازت سے ان کی تصویر شائع کروں گی اور شوہر کے ساتھ 4 جولائی کو ترکی جارہی ہوں۔