Sunday , March 26 2023

گریڈ 1 سے 16 کے ملازمین کیلئے بڑا اعلان خبر پڑھ کر آپ خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

گریڈ 1 سے 16 کے ملازمین کیلئے بڑا اعلان، سالانہ ایک ملازم کو حج پر بھیجنے کی منظوری دے دی گئی۔وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ مرزا نے سالانہ ایک ملازم کو حج پر بھیجنے کی منظوری دی ہے، قرعہ اندازی کے ذریعےسالانہ

ایک خوش نصیب ملازم کو حج کی سعادت نصیب ہو سکے گی، یونیورسٹی سرکاری سطح پر حج کے تمام اخراجات برداشت کرے گی۔ خوش نصیب امیدوار کا فیصلہ قرعہ اندازی کے ذریعے کیا جائے گا۔قرعہ اندازی میں نکلنے والے امیدوار کے ساتھ کورنگ امیدوار کا نام بھی نکالا جائے گا۔پہلے امیدوار کا سرکاری سکیم میں نام نہ آنے کی صورت میں دوسرے امیدوار کو بھیجا جا سکے گا، دونوں امیدواروں کا سرکاری سکیم میں نام نہ آنے کی صورت میں پہلے امیدوار کو پرائیویٹ حج

کرنے کا موقع فراہم کیا جائے گا، امیدوار کو سرکاری طور پر آنے والے خرچے کی رقم فراہم کی جائے گی، بقیہ رقم امیدوار خود ادا کرے گا۔

 

 

About Arslan Sohail

Check Also

پرانے پاکستان سے نئے پاکستان کا سفر

پاکستان ایک ایسا ملک ہے جو فوجی حکمرانی اور جمہوری طور پر منتخب حکومتوں کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *